جمائما اور پیپلز پارٹی کی معروف شخصیت کی تصویر نے پاکستان میں ہلچل مچادی!

0

جون 1, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

اسلام آباد -پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان اورذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹوکے درمیان دوستی ہوگئی ہے اوران کے درمیان ملاقاتیں اورقربتیں بڑھ رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ اورفاطمہ بھٹوکی لندن میں دوستی ہوگئی ہے اوران کے درمیان روزبروزقربتیں بڑھ رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان دونوں کے درمیان دوستی بڑھ رہی ہے اوران کے درمیان پاکستانی سیاست پرہی گفتگوہوتی ہے اوران کے درمیان ہونے والی ملاقاتیں پاکستانی سیاسی میں نیاطوفان برپاکرسکتی ہیں



2017-06-01

Share.

About Author

Leave A Reply