جلسے میں ‘پاکستان مردہ باد’ کے نعرے، عمران خان مسکراتے رہے

0

مئی 26, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for imran khan quetta

معروف کالم نگار ہارون رشید نے اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ 2012 کے لاہور والے جلسے کے بعد عمران خان جب کوئٹہ میں جلسہ کرنے پہنچے تو وہاں موجود لوگوں کی اکثریت مسلسل اور متواتر پاکستان مردہ باد اوربلوچستان زندہ باد کے نعرے لگاتی رہی جس پر تہمینہ دولتانہ ہاتھ جوڑ کر سامعین سے کہتی رہیں کہ “نہیں نہیں۔۔۔مردہ باد نہیں، پاکستان زندہ باد” لیکن عمران خان تہمینہ دولتانہ کا مذاق اڑاتے رہے کہ وہ بلاوجہ بپھرے ہوئے ہجوم کے خلاف بات کر رہی ہیں-ہارون رشید کا یہ کالم درج ذیل لنک پر پڑھا جاسکتا ہے-

http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2017-05-21/19576/80580594#.WShZJJKGMfc



2017-05-26

Share.

About Author

Leave A Reply