تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید سانس کی تکلیف کے باعث آئی سی یو میں داخل

0

جون 26, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید ہسپتال داخل

سوات: تحریک انصاف کے نوجوان رہنما و رکن قومی اسمبلی مراد سعید کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے قریب مراد سعید کی -طبیعت اچانک خراب ہوگئی تو انہیں فوری طور پر اسلام آباد پولی کلینک ہسپتال میں داخل کرادیا گیا، مراد سعید کو سانس کی تکلیف بتائی جرہی ہے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے ہی جاری ایک پیغام میں بتایا گیا کہ مراد سعید کو آئی سی یو میں داخل کروایا گیا ہے۔ مراد سعید کے خاندان کے مطابق  بھی ان کی سانس میں کمی کا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے ان کو ہسپتال داخل کروایا گیا ہے۔



2017-06-26

Share.

About Author

Leave A Reply