تحریک انصاف کا اسحاق ڈار سے فوری استعفے کا مطالبہ

0

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں پر نیب ریفرنس پر فرد جرم عائد کردی ہے تاہم اسحاق ڈار نے صحت جرم سے انکار کردیا۔

مزید جانئیے: اثاثہ جات ریفرنس: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کردی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے فرد جرم عائد ہونے کے بعد وزیر خزانہ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار پارٹی اور ملکی معیشت کے مفاد میں استعفیٰ دیں کیونکہ وہ کیس پر دھیان دیں گے یا قلمدان پر۔

Share.

About Author

Leave A Reply