تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی !

0

اپریل 27, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

19

اسلام آباد۔ پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے مرتضیٰ ستی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس بات کا اعلان مرتضیٰ ستی نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں کیا۔ ملاقات میں جہانگیر ترین، چودھری سرور اور عامر کیانی بھی موجود تھے۔ مرتضیٰ ستی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کل کے جلسے میں کیا جائے گا۔ وہ این اے 50 مری سے پیپلز پارٹی کے ایم این اے رہ چکے ہیں:۔



2017-04-27

Share.

About Author

Leave A Reply