بھارت پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کر رہا ہے: خواجہ آصف

0

انہوں نے کہاکہ پاکستان کے دشمن چین پاکستان اقتصادی راہداری اورگوادر کی بندرگاہ جیسے منصوبوں کی وجہ سے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سازش کررہے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہاکہ نوازشریف کی دانشمندانہ قیادت میں پاکستان نے اقتصادی شعبے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متعدد کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

وزیردفاع نے کہاکہ پاکستان ہرشعبے میں ترقی کررہاہے اور بہت جلد اقتصادی قوت کے طورپرابھرکرسامنے آئے گا۔

Share.

About Author

Leave A Reply