بھارتی ٹی وی نے ایس ایس پی آزاد کشمیر کا جعلی انٹروویو چلایا، پاکستان نے تردید کردی

0

اکتوبر 6, 2016
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

اسلام آباد -ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی نے ایس ایس پی اسپیشل برانچ آزادکشمیرکاجعلی انٹرویوچلایا جسے پاکستان مسترد کرتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی نےایس ایس پی اسپیشل برانچ آزادکشمیرکاجعلی انٹرویوچلایا،ایس ایس پی اسپیشل برانچ غلام اکبرنے اس کی سختی سے تردید کی،پاکستان متعلقہ بھارتی چینل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے،رپورٹرنے خودکو آئی جی پنجاب ظاہرکیا،پاکستان بھارتی چینل کے جھوٹ ، جعلسازی کے عمل کومسترد کرتا ہے :-



2016-10-06

Share.

About Author

Leave A Reply