“بول” کی رمضان ٹرانسمشن میں جہاز کیوں نہیں دیے گئے، اہم ترین انکشاف

0

جون 15, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for amir liaquat in bol ramzan

‘بول” نیوز نے رمضان ٹرانسمشن میں انعام میں جہاز دینے کا جو وعدہ کیا ہے وہ ابھی تک پورا نہیں ہوسکتا، ڈاکٹر عامر لیاقت نے رمضان سے پہلے بڑے دعوے کیے تھے کہ وہ ٹرانسمشن میں تین جہاز دیں گے تاہم ابھی تک کہیں بھی جہاز نظر نہیں آئے- بول کے ایک صاحب نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ جہاز اب عید کی ٹرانسمشن میں تینوں دن دیے جائیں گے یعنی تین دن، تین جہاز۔ دیکھئے اب یہ وعدہ بھی وفا ہوتا ہے یا نہیں!



2017-06-15

Share.

About Author

Leave A Reply