بول ٹی وی اب رمضان ٹرانسمشن میں جہاز نہیں دے گا بلکہ ۔ ۔ ۔

0

مئی 22, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Bol

بول ٹی وی کے اینکر عامر لیاقت نے بڑے زور وشور سے اعلان کیا تھا کہ بول ٹی وی کی رمضان ٹرانسمشن میں انعامی مقابلے میں جہاز بھی دیا جائے گا تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بول انتظامیہ نے جہاز دینے سے معذرت کر لی ہے اور بول کی آفیشل سائٹ سے بھی جہاز دینے کا اعلان ہٹا دیا گیا ہے- ذرائع کے مطابق اب رمضان ٹرانسمشن میں دیگر قیمتی گفٹس تو دیے جائیں گے لیکن جہاز نہیں دیا جائے گا-



2017-05-22

Share.

About Author

Leave A Reply