بلاول بھٹو کا کارکنان کو دلاسہ !

0

جون 11, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

images

لاہور ۔ چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے پاس ہی ملکی اور عوامی مسائل کا حل ہے جبکہ کارکن مخالین کی جانب سے کئے جانیوالے پراپیگنڈے سے ہرگز نہ گھبرائیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کا ساہیوال ڈویژن کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھٹو کی شہادت کے بعد بے نظیر کو کچھ انکل چھوڑ گئے تھے اور اب مجھے انکل چھوڑ کر چلے گئے ہیں لیکن مجھے ان کے جانے کی کوئی پرواہ نہیں ہے کیونکہ کارکن میرے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت ایک نظریاتی جماعت ہے اور اس کی جڑوں میں شہیدوں کا خون ہے جبکہ جیالوں نے اپنا خون کو دے کر پارٹی کو زندہ رکھا کیونکہ جس پارٹی کی جڑوں میں شہیدوں کاخون ہو وہ کبھی ختم نہیں ہوتی:۔



2017-06-11

Share.

About Author

Leave A Reply