ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید اور 3 زخمی !

0

اپریل 23, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

1

کوئٹہ ۔ تربت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے مند میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت کا معلوم نہیں ہوسکا ہے تاہم سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے:۔



2017-04-23

Share.

About Author

Leave A Reply