ایسا کیا ہوا کہ پاکستان کا سب سے بڑا ائیرپورٹ میدان جنگ بن گیا!

0

جون 4, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

کراچی ائیر پورٹ،کارڈ نہ دکھنے پر اے ایس ایف اہلکار نے کسٹم اہلکار پر تھپڑوں کی بارش کر دی

کراچی -کراچی ایئرپورٹ پرسرکاری اداروں کے اہلکار آمنے سامنے آگئے۔ ایئرپورٹ کارڈ طلب کرنے پر اے ایس ایف اہلکار کی کسٹم اہلکار سے ہاتھا پائی ہو گئی۔ اے ایس ایف اہلکار نے سادہ لباس اہلکار پر تھپڑوں مکوں کی بارش کر دی۔ جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ ہر سرکاری افسران کی جانب سے عدم برادشت کا ایک واقعہ اس وقت سامنے آیا جب سیکورٹی پر تعینات اے ایس ایف اہلکار نے کسٹم کے ایک اہلکار ملک اکبرسے کارڈ طلب کیا۔ جس پر دونوں میں تلخ کلامی شروع ہو گئی۔ اسی دوران اے ایس ایف اہلکار نے کسٹم اہلکار پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کر دی۔ جواب میں کسٹم اہلکار بھی ہاتھ چلاتا رہا۔ ذرائع کے مطابق بعد ازاں کسٹم اہلکار نے تحریری معافی نامہ لکھ کر دیا ہے :-



2017-06-04

Share.

About Author

Leave A Reply