اگلا وزیراعظم کون ہوگا ؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا !

0

جون 11, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

13

اسلام آباد ۔ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے وزیراعظم نوازشریف ہیں جبکہ نوازشریف کے بعدمسلم لیگ (ن) کی وزیراعظم ان کی صاحبزادی مریم نوازہونگی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے ایک اشتہارجاری کیاگیاہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے دورحکومت میں جاری اورمکمل کئے گئے منصوبوں میں مریم نوازکوواضح طورپرکوریج دی گئی ہےجبکہ کچھ ایسی تقریبات بھی اس اشتہارمیں شامل ہیں جن میں وزیراعظم نوازشریف خودموجود ہیں لیکن ان کے ہمراہ مریم نوازکونمایاں طورپردکھایاگیاہے جس سے معلوم ہوتاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے بعد مسلم لیگ (ن) کی طرف مریم نوازوزیراعظم کی امیدوارہونگی:۔



2017-06-11

Share.

About Author

Leave A Reply