امید ہے آج یا پیر تک کیس ختم ہوجائےگا: شیخ رشید

0

جولائی 21, 2017
پاکستان

اپنی رائے دیجئے

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا نواز شریف کےوکلا نےکیس کاستیاناس کردیا،کروڑوں لوگ چاہتے ہیں نوازشریف سےجان چھوٹ جائے،امید ہے آج یا پیر تک کیس ختم ہوجائےگا۔

استعفیٰ دینا یانہ دیناوزیراعظم کی صوابدید ہے لیکن دنیامیں بےنقاب ہوگئے،جو جےآئی ٹی ختم ہوگئ اس پرالزامات لگائےگئے۔



2017-07-21

Share.

About Author

Leave A Reply