افغانستان کیوں گئے تھے ، ایاز صادق نے اصل بات بتا دی !

0

مئی 1, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

1

اسلام آباد ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق پارلیمانی وفد کے ہمراہ دورہ افغانستان سے واپسی پر دو طرفہ تعلقات میں بہتری کے لیے پر امید ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ دورے کا مقصد صرف ٹوٹے رابطوں کو جوڑنا تھا، افغان قیادت سے طویل ملاقاتیں ہوئیں، دونوں اطراف سے تعلقات میں بہتری کی خواہش ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور دیگر افغان حکام بھی پاکستان کا دورہ کریں گے. ایران سی پیک میں شمولیت کا خواہشمند ہے اور کوئی اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں:۔



2017-05-01

Share.

About Author

Leave A Reply