اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

0

اپریل 21, 2017
پاکستان

اپنی رائے دیجئے

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہےکہ کچھ لوگوں کے پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد ہیں، پاک فوج کی دیانت  شک و شبہات سے بالا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل  میجر جنرل آصف غفورنے اعتزاز احسن کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ کچھ لوگوں کےپریمیئرانٹیلی جنس ایجنسی کےسربراہ سےمتعلق بیانات گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کی ساکھ شک وشبہات سے بالاتر ہے۔

Print Friendly



2017-04-21

Share.

About Author

Leave A Reply